آرمی چیف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  سمیت علاقائی سیکورٹی پر تبادلہ خیال

 باہمی دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ،  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  سمیت علاقائی سیکورٹی پرتبادلہ خیال کیا گیا، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ہونے والی ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.