اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

اسپین (ویب ڈیسک)

اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔

اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔

تیز ہوائیں 4 روز سے لگی آگ میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

آگ بجھانے کی کوششوں میں  200 سے زائد فائر فائٹرز اور 26 طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

Editor

Next Post

وزیر اعظم  نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

پیر اگست 31 , 2020
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 9.71 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.50 روپے اضافے کی سفارش کی  گئی تھی۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری […]