امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

کولوراڈو (ویب ڈیسک)

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔

کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے، آگ کی لپیٹ میں آکر متعدد گھر، عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ سینکڑوں افراد کا انخلاء بھی کرایا گیا ہے۔

تیز ہواؤں اور خشک موسم کی وجہ سے آگ کی شدت میں تیزی آ رہی ہے۔

Editor

Next Post

بلین ٹری سونامی منصوبہ: نیب کی جانب سے 10 مختلف انکوائریزی اور انوسٹی گیشنز کا آغاز

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
پشاور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کے مقدمات پر تحقیقات تیز کر دیں۔ نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن مقدمات میں 10 مختلف انکوائریزی اور انوسٹی گیشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب […]