ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)

احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عاسبی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی، عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت مفتاح اسماعیل اور دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

 

Editor

Next Post

چینی اسکینڈل؛ شریف فیملی اور جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف ایف آئی اے انکوائری کالعدم

جمعرات نومبر 12 , 2020
لاہور ہائی کورٹ نے شریف فیملی کی العربیہ شوگر ملز اور جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست […]
lahore-highcourt