بلوچستان لیویز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

بلوچستان لیویز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

5 آر پی جی لانچرز اور 20 راکٹس، 2 ایل ایم جی اور 4 ہزار رائونڈز بھی برآمد

کوئٹہ (ویب  نیوز) بلوچستان میں لیویز فورس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔لیویز کے مطابق لیویز فورس نے بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ دشت سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ لیویز کے مطابق اسلحے میں 5 آر پی جی لانچرز اور 20 راکٹس، 2 ایل ایم جی اور 4 ہزار رائونڈز بھی برآمد کئے گئے۔ اس کے علاوہ ڈیٹونیٹرز اور مختلف نوعیت کا گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

 

Editor

Next Post

پاکستان جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج (اتوار کو)راولپنڈی پہنچیں گی

ہفتہ جنوری 30 , 2021
پاکستان جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج (اتوار کو)راولپنڈی پہنچیں گی کراچی (ویب  نیوز) پاکستان جنوبی افریقا کی ٹیمیں چارٹرطیارے کے ذریعے آج (اتوار کو)اولپنڈی پہنچیں گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ چوتھے ہی روز ختم ہوگیاتھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج (اتوار کو ) […]