بھارت میں زرعی قوانین کیخلاف احتجاج جاری، جلسوں میں ہزاروں افراد کی شرکت

نئی دہلی:(ویب  نیوز)

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، راجستھان میں کسانوں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ گندم کٹائی کے دوران بھی دھرنے جاری رہیں گے۔ واضح رہے بھارت میں کسانوں کا احتجاج  گزشتہ برس اگست سے جاری ہے، کسان رہنماوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے معاشی حقوق چھین کر صنعتکاروں کو نوازنا چاہتی ہے۔

Editor

Next Post

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں میں شکست تسلیم کرنے کا حوصلہ نہیں ۔ فردوس عاشق ، شبلی فراز

اتوار فروری 21 , 2021
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں میں شکست تسلیم کرنے کا حوصلہ نہیں ۔ ضمنی انتخابات کو سبوتاڑ کرنے کیلئے (ن) نے اپنے سپیشلسٹ رانا ثناء اللہ اور میاں جاوید لطیف بھیجا , مگر مریم نواز آج مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں۔ فردوس عاشق اعوان اور شبلی […]