ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دیدی

انقرہ (ویب ڈیسک)

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی ۔غیر ملکی خبر ا دارے کے مطابق بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا اور اس قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر کو ترکی میں مقامی نمائندے تعینات کرنے ہوں گے، سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوص مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننے ہوں گے جبکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا کمپنیز پر بھاری جرمانہ عائد کیا جاسکے گا

Editor

Next Post

وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس مستعفی

بدھ جولائی 29 , 2020
دہری شہریت کے معاملہ ،وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس مستعفی معاونین پر تنقید کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹر ظفر مرزا میری شہریت کے معاملے پر ریاست پر اٹھنے والی تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے مقصد کومتاثر کررہی ہے ، عوام کے مفاد میں  […]