ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 19 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

ملک میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں  ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ  یکم ربیع الاوّل پیر 19 اکتوبر کو ہو گی، جبکہ  12 ربیع الاوّل جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔

Editor

Next Post

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک اہلکار شہید 3 زخمی

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
کوئٹہ (ویب ڈسک) تربت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوب مشرقی تربت سے 35 کلومیٹر دور جَھکی پوسٹ کے نزدیک گشت کرنے والی سیکیورٹی فورس کی ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ […]