سندھ کے تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک)

سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم کی منظوری کے بعد محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل 21 ستمبر کو بحال کرنے کا فیصلہ موخرکردیا تھا۔

Editor

Next Post

اے پی سی کل میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان

ہفتہ ستمبر 19 , 2020
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں اپوزیشن کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں 11 جماعتوں کا میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے حکومت مخالف اے پی سی اتوار کو اسلام آباد میں ہو گی، […]