سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ سے متعلق پروپیگنڈا، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ سے متعلق پروپیگنڈا کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو غیر اخلاقی مہم کی انکوائری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدیات کی ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Editor

Next Post

تبلیغی جماعت کے ستر افراد کو تبلیغی مرکز سے گھروں کو روانہ کر دیا گیا

جمعرات اپریل 16 , 2020
ہری پور(صباح نیوز) تبلیغی جماعت کے ستر افراد کو تبلیغی مرکز سے گھروں کو روانہ کر دیا گیا۔ تمام افراد کے ٹیسٹ کلیئر ہوگئے تھے۔ تعلق کراچی سندھ حیدرآ باد آزاد کشمیر گلگت مظفرآباد سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق  ہری پور میں کورانٹائن کئے گئے ستر افراد کی رپورٹ […]