سپریم کورٹ، موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات21 دسمبر تا 3 جنوری ہوں گی جبکہ تعطیلات کے دوران عدالتیں کھلی رہیں گی۔

سپریم کورٹ میں 21 تا 24 دسمبر دو بینچ کیسز کی شنوائی کریں گے۔

رجسٹرار کا کہنا ہے کہ21تا 24 جنوری سپریم کورٹ کے 2 بینچ کراچی اور ایک لاہوررجسٹری میں ہوگا۔

Editor

Next Post

نواز شریف کی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے نہ میری زبان پھسلی اور نہ دولت کی چمک سے پاوں پھسلے: حافظ حسین احمد

منگل دسمبر 15 , 2020
کراچی/اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علما اسلام پاکستان کے بانی رہنما سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی کوئٹہ جلسہ میں لندن سے کی گئی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے نہ میری زبان پھسلی اور نہ دولت کی چمک سے پاوں پھسلے حالانکہ کون کہاں اور کتنے […]