سید علی گیلانی کا  او آئی سی اجلاس میں تنازعہ کشمیر نظرانداز کرنے پر اظہار تشویش

سید علی گیلانی کا  او آئی سی اجلاس میں تنازعہ کشمیر نظرانداز کرنے پر اظہار تشویش

کس کے اشارے پر کشمیریوں کے  اعتماد کو مجروح کیا گیا۔  ٹوئٹرپیغام

سری نگر(ویب ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی نے او آئی سی کے وزراء خارجہ اجلاس میں تنازعہ کشمیر کو نظرانداز کرنے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ حریت رہنما نے کہا ہے کہ کس کے اشارے پر کشمیریوں کے  اعتماد کو مجروح کیا گیا ،اعتماد کو مجروح کرنے کی  یہ سنگین مثال انتہائی قابل مزمت ہے   ۔ گزشتہ روز  اپنے ٹوئٹرپیغام میں  سید علی گیلانی نے   نے استفسار کیا ہے کہ کم از کم  کیا کچھ ممبر ممالک یہ یہ پوچھنے  کی جر ات کریں گے کہ یہ  کس کے کہنے پر یہ دھوکہ دہی کی گئی ہے ؟۔

Editor

Next Post

کوروناوائرس 'ملک بھر میں مزید43افراد جاں بحق  ،2829نئے کیسز رپورٹ

اتوار نومبر 29 , 2020
کوروناوائرس ‘ملک بھر میں مزید43افراد جاں بحق  ،2829نئے کیسز رپورٹ اموات 7985ہوگئیں،متاثرین کی تعداد 3لاکھ 95ہزار185  تک پہنچ گئی ،2186مریضوں کی حالت تشویشناک اسلام آباد (ویب ڈیسک )ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید43مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں […]