سینیٹ الیکشن میں جعلسازی روکنے کیلئے سافٹ وئیر تیار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سینیٹ الیکشن میں کون کس کو ووٹ دے گا ؟ سب پتہ چل جائے گا۔ تحریک انصاف سندھ نے سینیٹ الیکشن میں جعلسازی روکنے کیلئے سافٹ وئیر تیار کرلیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہر ایم پی اے کو مختلف ووٹنگ پیٹرن دیں گے، منفرد طریقہ کار سے غلط ووٹنگ کرنیوالوں کی نشاندہی کی جاسکے گی، یونیک ووٹنگ پیٹرن میں پولنگ ایجنٹ کا اہم کردار ہوگا، سافٹ وئیر تیار کرلیا گیا جلد ڈمنوسٹریشن کریں گے۔

Editor

Next Post

کورونا کا سدباب ...پشاور کے 5علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

ہفتہ جنوری 16 , 2021
پشاور کے 5علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ صرف ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی،غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی،اعلامیہ پشاور(ویب ڈیسک )پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے سدباب کے لئے شہر کے 5 مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق کورونا […]