شاداب خان ان فٹ ہوگئے

لاہور (ویب ڈیسک)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ان فٹ ہوگئے۔

شاداب خان کے ان فٹ ہوجانے کے باعث راولپنڈی میں 30 اکتوبر کو اُن کی زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان بائیں پاؤں کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔

شاداب تکلیف کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں دوسرے پریکٹس میچ میں پاکستان وائٹس کی قیادت نہیں کرسکے تھے۔

پاکستان ٹیم آج لاہور سے راولپنڈی روانہ ہورہی ہے،جہاں زمبابوے کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلی جانی ہے۔ 

 

 

 

Editor

Next Post

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرپاکستان کا شدید احتجاج؛ فرانسیسی سفیردفترخارجہ طلب

پیر اکتوبر 26 , 2020
اسلام آباد: پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرفرانسیسی سفیرکودفترخارجہ طلب کیا گیا اورخاکوں کی اشاعت اورفرانس کے صدرکے گستاخانہ بیان پرشدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ فرانسیسی سفیر کو اسپیشل سیکریٹری یورپ نے احتجاجی […]