شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

راولپنڈی (ویب ڈیسک)

شمالی وزیر ستان میں خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے، کارروائی میں پاک فوج کا سپاہی صدام وطن پر قربان ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی صدام کا تعلق کرک سے تھا اور اس کی عمر 27 برس تھی۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Editor

Next Post

e-Paper – Daily Wifaq – Rawalpindi – 23-11-2020

پیر نومبر 23 , 2020