صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا

جدہ (ویب ڈیسک)

سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیا

صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، جس کے باعث حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا۔ سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیا۔تاہم ٹڈیوں نے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملہ کیا ہے، جن کو تلف کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔صحرائی ٹڈیاں قریبی ممالک سے سعودی عرب میں آئی ہیں۔ ان سے نمٹنے کے لئے حکام نے فضائی چھڑکاو میں اضافہ کردیا ہے۔

Editor

Next Post

آسٹریا میں پرائمری اسکولوں بچیوں کے اسکارف پر پابندی کا قانون منسوخ

اتوار دسمبر 13 , 2020
ویانا (ویب ڈیسک) خطرہ ہے اس قانون کے باعث مسلمان بچیوں کے لیے تعلیم تک رسائی مشکل ہو جائے، آئینی عدالت کا فیصلہ آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک کے پرائمری اسکولوں میں مسلم بچیوں کے ہیڈ اسکارف پہننے کے خلاف متعلقہ قانون کو منسوخ کر دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے […]