فرانسیسی صدر نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیئے تھا، انہوں نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیلسن منڈیلا نے لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کیا، دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی، توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔

 

Editor

Next Post

پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب ہو گئی ...تکنیکی خرابی کو دور کر لیا گیا،ترجمان

اتوار اکتوبر 25 , 2020
پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب ہو گئی  کلچ کا معمولی مسئلہ آیا تھا جس کی وجہ سے بس چلنا بند ہو گئی، تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کر لیا گیا،ترجمان بی آرٹی پشاور (ویب ڈیسک )بی آر ٹی بس 38 روز آرام کے بعد اتوار کوپھر […]