مسلمانوں کی دل آزاری کرنا بند کریں، مصری صدر کا فرانس کو جواب

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اب مسلمانوں کی دل آزاری کرنا بند کرے۔

حضورﷺ کے یومِ ولادت پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصری صدر نے فرانس میں جاری اسلام مخالف مہم کی مذمت کی اور کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر حضور ﷺ کی گستاخی کسی طور قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی نبی یا پیغمبر کی شان میں گستاخی مذہبی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

 

 

Editor

Next Post

بھارتی ایجنسی کے مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات پر چھاپے

جمعرات اکتوبر 29 , 2020
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے مقبوضہ کشمیر میں 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے سری نگر میں انگریزی اخبار کے دفتر، متعدد صحافیوں، انسانی حقوق اور سیاسی کارکنوں کے گھروں پر بھی دھاوا بولا گیا۔ […]
Kashmir & India