مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مظالم جاری ہیں، ضلع کلگام میں قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے کڑے پہرے میں عید منائی۔

بھارت نے عید کے موقع پر بھی وادی میں سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں، کشمیریوں نے بھارتی فوج کے کڑے پہرے میں عید منائی۔ نواکدل آپریشن میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا جس کے بعد سویلین شہدا کی تعداد تین ہو گئی۔

کمانڈر جنید صحرائی کے شہادت پر بھارتی فوج نے کئی گھروں کو مسمار کر دیا تھا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.