نوجوان کرکٹر محمد حسنین چھا گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرواکر میچ میں توجہ کا مرکز بن گئے۔

راولپنڈی میں زمبابوے کے خلاف کھیلے جانے والی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں فاسٹ بولر محمد حسنین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

محمد حسنین نے پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 10 اوورز میں 26 رنز دیکر پانچ وکٹ حاصل کی ہیں

 

Editor

Next Post

91 گھنٹے بعد بچی کے زندہ بچ جانے پر اردوان کا ٹوئٹ

منگل نومبر 3 , 2020
ترکی کے شہر ازمیر میں خوفناک زلزلہ آنے کے 91 گھنٹوں بعد چار سالہ بچی کو عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، بچی کی حوصلہ افزائی کرنے اور امدادی کارکنان کی ستائش کے طور پر تُرک صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹوئٹ بھی کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ […]
Turkey earthquack