نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

نیو یارک (ویب ڈیسک)

نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔

روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے کہ31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔

Editor

Next Post

پی ایس او الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن قائم کرے، وزیر توانائی

جمعہ اکتوبر 9 , 2020
کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نےکاروباری صورتحال کے تناظر میں پی ایس او کو نئی ٹیکنالوجیز خصوصا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن اینڈ آٹومیشن کے قیام پر زور دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت پاکستا ن تو انائی کے شعبے میں ترقی اور جدت کو فروغ […]