وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلوں کاسلسلہ شروع  ہوگیا،

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ کودیگر شعبوں کے ڈی جیزلوک افٹر کررہے ہیں

ڈی جی والٹن اکیڈمی ظفر زمان رانجھا کوایم ڈی پراکس  تعینات کردیاگیا

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلوں کاسلسلہ شروع  ہوگیا،ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ کودیگر شعبوں کے ڈی جیزلوک افٹر کررہے ہیں۔ڈی جی والٹن اکیڈمی ظفر زمان رانجھا کوایم ڈی پراکس  تعینات کردیاگیاجبکہ وہ سیکرٹری ریلوے بورڈ اور واکٹن اکیڈمی کی بھی دیکھ بھال کریں گے ،سیکرٹری ریلوے بورڈ فرخ تیمور گلزئی کا تبادلہ لاہور کردیاگیاہے ڈی جی پلاننگ کواے جی ایم ریلوے تعینات کردیاگیاہے

 

Editor

Next Post

وفاقی وزیر آئی ٹی کی زیر صدارت پی ایس ای بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

جمعرات ستمبر 17 , 2020
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ای بی اپنے پروگرامز میں خواتین کے تناسب کو بڑھائے، سید امین الحق وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی)کی مینجمنٹ کو ہدایت کی کہ پی ایس ای بی اپنے تمام […]