وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکوئٹہ بم دھماکے کی مذمت

کوئٹہ (ویب ڈیسک)

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کیاجاسکتا، وحشیانہ حملے میں معصوم انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند اور زخمیوں کو جلد صحت عطاء فرمائے ۔