وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کو اینٹی نارکووٹکس کا وزیر بنا دیا جبکہ اعظم خان سواتی کو ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

دوسری جانب حفیظ شیخ کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا، ایوان صدر میں حلف برداری تقریب ہوئی۔ حکومتی مشیروں کی کابینہ کمیٹیوں میں شمولیت سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد عہدہ دیا گیا۔

Editor

Next Post

لاہور: دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ

جمعہ دسمبر 11 , 2020
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ تکنیکی وجوہات پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ لاہور ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307، بلیو ایئرکی شارجہ جانے والی پرواز 412 […]