پاکستان میں وبائی صورتحال پیچیدہ، کورونا وائرس وبا میں مبتلا مریض بڑھنے لگے
لاہور: ملک بھر میں روز بروز کورونا وائرس میں مبتلا شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وقت اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 6919 ہو چکی ہے۔
گزشتی چوبیس گھنٹوں کے دوران 141 نئے کیس سامنے آئے، 4 اموات ہوئیں جبکہ 5540 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 78979 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.