پنجاب حکومت کا عید پر 1 ہفتے کی چھٹیوں کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)

پنجاب حکومت نے   عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا  فیصلہ کر لیا۔  میڈیا رپورٰٹس کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربرہی میں اجلاس  ہوا  جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر اہم وزرا و سرکاری حکام شریک   ہوئے ۔  صوبہ پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پارکس بند رکھے جائیں گے۔وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔  عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی جائے گی۔

Editor

Next Post

ڈوڈا میں بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ایک بھارتی فوجی ہلاک

اتوار مئی 17 , 2020
جموں(کے پی آئی) جموں کے ضلع ڈوڈا میں بھارتی فوج  نے اتوار کو2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ بھارتی فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا ہے ۔ ادھر جنوبی کشمیر میں گزشتہ روز حریت پسند نوجوانوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم پھینکا  اور فائرنگ کی جس […]