پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک )

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے ورکنگ ارسال کردی  و زارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

 

Editor

Next Post

کراچی اور سیالکوٹ سے 'را' کے تربیت یافتہ دہشتگرد منصور عرف انیل گرفتار

جمعرات جنوری 14 , 2021
کراچی: (ویب ڈیسک ) کراچی کے ضلع کیماڑی میں حساس اداروں نے ایکشن کرتے ہوئے ‘را’ کے تربیت یافتہ دہشتگرد منصور عرف انیل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک کلو دھماکا خیز مواد، 2 ریسیور، بونا وائر، پستول، راؤنڈز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی […]