ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو ویک اپ کال قرار دے دیا

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو ویک اپ کال قرار دے دیا

کورونا کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشنز ہوسکتے ہیں،عہدیدار ڈبلیو ایچ او

جنیوا(وب ڈیسک ) ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کو ویک اپ کال قرار دے دیا ۔ ڈبلیو ایچ او کے عہدیداروں نے سال 2020 کی آخری پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا وائرس کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشنز ہوسکتے ہیں، کورونا سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھ بھی رہے ہیں۔ڈبلیو ایچ او حکام نے کہا کہ مختلف اقدامات کے ذریعے کورونا وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ جنگ ہار نہیں سکتے، ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا اور کورونا وائرس کو شکست دینی ہو گی۔

Editor

Next Post

متعدد چائینیز کمپنیاں آئی ٹی اور فائبر آپٹکس کے منصوبوں میں دلچسپی رکھتی ہیں،عاصم سلیم باجوہ

بدھ دسمبر 30 , 2020
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چاہتے ہیں کہ سی پیک کے مختلف پراجیکٹس میں وزارت آئی ٹی کاکردار نمایاں ہو، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے گفتگو چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ  نے کہا ہے کہ متعدد چائینیز کمپنیاں آئی ٹی اور فائبر آپٹکس کے منصوبوں […]