کراچی، نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپا

کراچی، نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپا مارا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے اچانک چھاپے پر ڈاکٹروں اور انتظامیہ نے کام چھوڑ دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب کے چھاپے کے بعد اسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجینسی میں کام بند کردیا گیا۔

 

Editor

Next Post

دہشت گردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ پر معصوموں کا خون بہایا گیا، قوم نے ہمیشہ دشمن کا بیانیہ مسترد کیا، آرمی چیف

جمعرات اکتوبر 29 , 2020
راولپنڈی(اے پی پی)بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شر پسند عناصر کی جانب سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں پاک فوج کے جوانوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر دشمن نے ایک […]
Qamar Bajwa Army cheif