کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک)

کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ لگنے سے 2 خواتین، بچی سمیت 4 افرادجاں بحق ہو گئے۔

فائر بریگیڈ کے مطابق اب بھی کئی لوگوں کے عمارت میں موجود ہونے کا خدشہ ہے، تنگ گلیوں اور رش کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Editor

Next Post

سندھ، بارش سے متاثرہ علاقوں کیلیے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

ہفتہ ستمبر 12 , 2020
کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور چارے کی تقسیم کی مناسب فراہمی کے لیے ہدایت جاری […]