کولمبیا کے وزیر دفاع کوروناوائرس کے باعث انتقال کر گئے

بگوٹا (ویب ڈیسک)

کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔

کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع “کارلوس ہومز” کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گیار ہ جنوری سے ہسپتال میں داخل تھے ، طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا، ، کولمبیا میں اب تک 51 ہزار سے زائد افرد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.