ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اب کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام، بی ایس ای کی ڈگری نہیں ملے گی۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ این ای سی کا کہنا ہے کہ 2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کر دیں، ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔

Editor

Next Post

غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے پی آئی اے کا امیج تباہ کیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

منگل نومبر 24 , 2020
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے پی آئی اے کا امیج تباہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پائلٹس کی لائسنس معطلی اور ڈی […]