Hasnain

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرواکر میچ میں توجہ کا مرکز بن گئے۔

راولپنڈی میں زمبابوے کے خلاف کھیلے جانے والی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں فاسٹ بولر محمد حسنین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

محمد حسنین نے پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 10 اوورز میں 26 رنز دیکر پانچ وکٹ حاصل کی ہیں