احمدیار(صباح نیوز)

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج 5 جون بروز جمعة المبارک کو چاندگرہن لگے گا2020 کا دوسرا چاندگرہن پاکستانی وقت کے مطابق 10بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اس کی زیادہ سے زیادہ شدت 12 بجکر 30منٹ پر ہوگی اوریہ چاندگرہن رات 2بجکر 4منٹ پرختم ہوجائے گا چاندگرہن نیم سایہ والا ہوگا اس لیے اس کا زیادہ فرق محسوس نہیں کیا جاسکے گا