کورونا کیسز،لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون

کورونا کیسز،لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون

علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، دفاتر بند رہیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے  کیسز کے سبب لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ لاک ڈائون والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، دفاتر بند رہیں گے۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.