اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے سربراہ  بلاول بھٹو زرداری نے  ایک غیرملکی ٹی وی  انٹرویو میں کہا ہے کہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کو مشترکہ کاوشوں کی پیشکش کی ،افسوس  حکومت پاکستان کورونا سے نمٹنے کیلئے سست رفتاری سے کام کر رہی ہے،صوبے اپنے اپنے طور پر کام […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی تیزی کا رجحان رہا ،کاروباری اتارچڑھائو کے بعدکے ایس ای100انڈیکس400پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 38ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا اور50.08فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتہ مجموعی طور پر […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں صوبے میں کورونا وباء کی صورتحال، حفاظتی اقدامات اور متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، ڈی […]

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میں جگہ جگہ لگائے گئے مبینہ طورپر جراثیم سے پاک کرنے والے واک تھرو گیٹ کو طبی ماہرین نے زہریلا شکنجہ اور تحفظ کی جھوٹی یقین دہانی کروانے والا قرار دے دیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس […]

لاہور میں کورونا وائرس بے لگام، سکندریہ کالونی، بیگم کوٹ سمیت متعدد علاقے سیل لاہور: ( نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس بے لگام ہونے کے بعد متعدد علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد […]

 کورونا کے مریضوں کی تعداد 4970 ہوگئی، 77 افراد جاں بحق اب میں 2414، سندھ 1318، بلوچستان 220، کے پی 656، آزاد کشمیر 34، اسلام آباد 113، گلگت بلتستان میں 215 کیسز  اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 970 ہوگئی ہے جب کہ اس […]

حکومت مشکل وقت میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی انا کے خول سے باہر آئے ، سینیٹرسراج الحق وزیر اعظم تمام سیاسی راہنمائوں سے رابطہ کریں ۔حکومت کے متکبرانہ رویے کا نقصان عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے احساس پروگرام کے تحت لوگوں میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے […]

کراچی :شہر کی 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے کے احکامات جاری یوسیز میں نہ کسی کو جانے کی اجازت دی جائے گی اور نہ ہی وہاں سے نکل کر کوئی دوسرے علاقوں میں جا سکے گا کراچی(صباح نیوز)کراچی میں کوروناوائرس کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر […]

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے  کورونا کیسز کے حوالے  سے انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز ہوئے  ہیں  جومجموعی  ٹیسٹ کا 20 […]

لاہور (صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق ایم این اے اور خواجہ سلمان رفیق ایم پی اے کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ,چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے تدارک کیلئے تمام جماعتوں […]