File Photo

کھوئی رٹہ (صبا ح نیوز)

بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا اور نہتے معصوم کشمیریوں پر ظلم وستم جاری رکھے ہوئے ہے خود کو جمہوریت کا علمبردار سمجھنے والا انسانیت بھول گیا ماہ صیام کے مہینے میں آزادکشمیر کے سرحدی علاقوں میں جان بوجھ کر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری جاری رکھے ہوئے ہے تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیں آیا اور نہتے معصوم کشمیریوں پر بلاوجہ آئے روز فائرنگ اور گولہ باری سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس سے کشمیریوں کا جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے آزادکشمیر کے سرحدی علاقوں کھوئی رٹہ، ٹائیں، کینھٹی، سیری،نکیال، نیلم میں گذشتہ کہیں روز سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ایک طرف  پوری دنیا کے لوگ کورنا وئرس کے مغوی بیماری سے پرشان حال ہیں اور دوسرے بھارت امن کا دشمن اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا اور رات کی تاریکی میں آگ کے گولے برساے جس معتدد افرد زحمی ہوئے اورلوگوں کے قیمتی املاک کو نقصان پہنچا جب کے دوسری طرف پاک آفواج کے جانباز اپنی سرحدوں کے محافظ ہر لمحہ دشمن کی ہر بوری چل سے باخبر رہتے ہوئے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دیا اور دشمن کی ہر کاروائی کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔