بلیو ایریا کے کمرشل پلاٹوں کے نیلام عام کے دوسرے روز بھی نیلامی کے عمل میں سرمایہ کاروں کی بھر پور شرکت نیلام عام کے دوسرے روز سی ڈی اے نے 4پلاٹوں کی 5.54ارب روپے کی بولیاں قبول کیں نیلامی کے پہلے روز04پلاٹوں کے لیے دی جانے والی 7.25 ارب […]

۳کورونا وائرس مزید 40افراد جاں بحق،اموات 5426ہو گئیں مزید 2145نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد 2لاکھ 57ہزار914 ہو گئی،172810مریض صحتیاب سندھ 108913،پنجاب 88539،خیبر پختونخوا 31217،بلوچستان 11322، اوراسلام آباد میں 14402 کیسز ہو گئے اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40افراد جاں بحق ہو گئے، […]

لاہور میں پولیس نے ڈیجیٹل ناکے لگا دیئے  ایف آئی آر کا الیکٹرونک اندراج، ضمنی چالان کا آن لائن اسٹیٹس ، سیف سٹی کیمروں سے شہر کی نگرانی کے بعد اب ناکے ڈیجٹیل ٹیکنالوجی پر منتقل شہر کے سات داخلی اور خارجی راستوں پر ای پولیس پوسٹ ایپ سے شہریوں […]

ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرفواد عالم کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا انتظار طویل ہو گیا،انھیں انگلینڈ کے خلاف آزمانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے جولائی 2009میں سری لنکا کیخلاف ڈیبیو میچ میں سنچری […]

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی اوپو نے اسمارٹ موبائل فونز کے لیے تیز رفتار اور طاقتور 125 واٹ چارجر متعارف کر کے صارفین کے ایک اہم مسئلے کو حل کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں 50 واٹ منی سپر وی او او سی چارجر، 110 واٹ منی فلیش […]

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ہیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جو بائڈن اور ایلن مسک سمیت ایپل کمپنی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے عوام کے لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے۔ ٹوئٹر پر اس وقت افراتفری  پھیل گئی جب امریکا کے نامور سیاست دانوں، ارب پتی اداکاروں اور […]

لاہور (ویب  ڈیسک ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں […]

لاہور( ویب ڈیسک ) پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن خرید و فروخت کے لیے بکرا منڈی آن لائن موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی۔ موبائل ایپ حکومت پنجاب اور  کمشنر لاہور کی ہدایت پر پنجاب آئی ٹی بورڈ اور لاہور کیٹل مارکیٹنگ کمپنی نے وضع کی ہے۔ […]

کراچی(ویب ڈیسک): آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کردی۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس میں اضافے کی منظوری کو آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے مسترد کردیا، ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک آئل ٹینکرز کی سرگرمیاں معطل رکھنے کا […]

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں کورونا کا خطرہ اب بھی برقرار، 7 علاقے ہاٹ سپاٹ میں آگئے، 68 علاقے کھلنے کے بعد لاہور کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واپڈا ٹاؤن، ای ایم ای سوسائٹی کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]