اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تقرری کے معاملے پر سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں۔

واضح رہے فضل الرحمن کے بھائی ن لیگی دور میں ڈپٹی کمشنر خوشاب بھی تعینات رہے ہیں۔