کراچی(صباح نیوز) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال قربانی کے جانوروں کی آن لائن فروخت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، کورونا وائرس کے خدشات سے تحفظ کیلئے لوگوں کی اکثریت آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے قربانی کے جانوروں کی خریداری کو ترجیح رہی ہے، جانوروں کی آن […]

کراچی(صباح نیوز) بینک الفلاح اور نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسی لیٹیشن ٹیکنالوجیز (نفٹ) نے این آئی ایف ٹی کے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم نفٹ ای پے (NIFT ePay) متعارف کرانے کے لئے اہم اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ یہ انڈسٹری میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے جس کی بدولت پوری بینکنگ […]

اسلام آباد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو کورونا وبا کے اثرات سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے سازگار پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صوبائی حکومتوں کو بھی اس اہم مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرتے ہوئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے کاروباروں کو دوبارہ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی میں  انسداد دہشت گردی کے بل کی منظوری کے معاملے پر پارلیمانی  تاریخ کی شدید ترین ہنگامہ آرائی ہوئی، اپوزیشن کے احتجاج نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور کی یاد تازہ کردی، تین بار اسپیکر کا گھیرائو کیا گیا، وفاقی وزراء بھی اپوزیشن  […]

لاہور،(اسٹاف رپورٹر) میٹرو پاکستان اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک میں ایک معاونتی پروگرام”مددگار“ متعارف کرائیگا۔مددگار ان محنتی افراد کی مالی و اخلاقی مدد کی ایک کوشش ہوگی جن کے کاروبار کورونا وائرس کی حالیہ وباء کے دوران تباہ ہوگئے ہیں،یا وہ اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یا پھر […]

جعلی بینک اکاونٹس کیس: زین ملک نے نیب سے 9ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کرلی نیب نے زین ملک کی پلی بارگین رپورٹ احتساب عدالت اسلام آباد میں جمع کرادی اسلام آباد(صباح نیوز) جعلی بینک اکاونٹس کیسز کا سامنا کرنے والے  ریاض ملک کے داماد   زین ملک نے […]

دہری شہریت کے معاملہ ،وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس مستعفی معاونین پر تنقید کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹر ظفر مرزا میری شہریت کے معاملے پر ریاست پر اٹھنے والی تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے مقصد کومتاثر کررہی ہے ، عوام کے مفاد میں  […]

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی ۔غیر ملکی خبر ا دارے کے مطابق بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا اور اس قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر کو ترکی میں مقامی نمائندے […]

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ) ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے لگی،مزید 27افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،اموات کی کل تعداد 5892تک پہنچ گئی،1063 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 276288ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے دو افراد کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق حکام نے الزام لگایا کہ یہ افراد ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کر رہے […]