سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک خاتون سمیت چار کشمیری شہیدکر دیے کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے نوجوانوں کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان  مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو سرینگر […]

سری نگر (ویب ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر کو جلد ازجلد ہندو علاقے میں تبدیل کرنے کے نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے مذموم منصوبے کے تحت بھارت نے مقبوضہ علاقے میں تقریباً 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع […]

شہید مجاہد کمانڈر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑی گرفتار گرفتار شدگان میں معاشیات میں پوسٹ گریجویشن کرنے والا 24 سالہ سید شاہد بھی شامل ہے  پولیس تھانہ شوپیاںنے  یوپی اے کے قانون کے تحت پوری کرکٹ ٹیم پر  مقدمہ درج کر […]

مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے دوران بھی بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروسز (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق […]

سرینگر( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر  میں قابض بھارتی فوج نے محرم کے باوجود ریاستی دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے  ضلع شوپیاں کے علاقے کلوورہ میں نام نہاد فوجی آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کوشہید جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا،سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے […]

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے ایک جلوس پربھارتی فورسز کا حملہ ، کئی عزادار زخمی جلوس میں آزادی کے نعرے لگانے پر دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج طارق احمد حجام اورریاض احمد حجام سمیت4 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے سری نگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں محرم […]

قابض بھارتی فوجیوں نے جنوری1989سے 95ہزار سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا   شہادتوں کے نتیجے میں 22ہزار9سو 18خواتین بیوہ جبکہ 1لاکھ 7ہزار 7سو 98بچے یتیم ہوگئے 1لاکھ 60ہزار6سو 81کشمیریوں کو گرفتار کیاگیا قابض فوجیوں نے گزشتہ 31برسوں کے دوران 11ہزار2سو 14خواتین کی آبروریزی کی دہشت گردی کا شکار افراد کو […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، قابض فورسز نے خوف کے مارے مقبوضہ وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن […]

سری نگر(ویب ڈیسک) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین  کے کمانڈرآزاد عرف ریحان للہاری شہید  ہو گئے ہیں۔ پلوامہ کے  کامرازی پورہ علاقے میں بھارتی فوج نے  بدھ کی صبح محاصرہ کر لیا تھا۔ محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران   نوجوان شہید […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے دو افراد کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق حکام نے الزام لگایا کہ یہ افراد ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کر رہے […]