اسلام آباد  (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیرقانونی قبضے کی مذمت کرنے کے لیے منا رہے ہیں، آج کے دن ہم کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کررہے ہیں، یوم […]

شوپیاں (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مل ہورا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند […]

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع باندی پورہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سرینگر میں مزید ایک نوجوان کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے بھارتی تسلط کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کانگریس رہنما مانی شنکر نے کہا ہے کہ کشمیری مودی کے 5 اگست کے اقدامات سےشدید ردعمل دے سکتے ہیں۔ سرینگر کے علاقے […]

وادی (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ ضلع شوپیاں کے علاقے سوگان میں غاصب فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے کو سیل کر […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے نوگام اور پونچھ سیکٹروں میں پاک بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری میں تین بھارتی فوجی ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے، شمالی ضلع کپوارہ میں جمعرات کوبھارت اور پاکستان کی افواج کے مابین کرا س ایل او سی شیلنگ […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران  فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں […]

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک خاتون سمیت چار کشمیری شہیدکر دیے کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے نوجوانوں کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان  مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو سرینگر […]

سری نگر (ویب ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر کو جلد ازجلد ہندو علاقے میں تبدیل کرنے کے نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے مذموم منصوبے کے تحت بھارت نے مقبوضہ علاقے میں تقریباً 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع […]

شہید مجاہد کمانڈر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑی گرفتار گرفتار شدگان میں معاشیات میں پوسٹ گریجویشن کرنے والا 24 سالہ سید شاہد بھی شامل ہے  پولیس تھانہ شوپیاںنے  یوپی اے کے قانون کے تحت پوری کرکٹ ٹیم پر  مقدمہ درج کر […]