اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے وفاقی حکومت کو موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی سمری ارسال کردی ہے تاہم موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی […]

لاہور  (ویب ڈیسک) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، قیمت 1800 روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16 امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے […]

بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھ گئیں  بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ کا اضافہ   ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ  کردیا گیا اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھ گئیں  نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ جولائی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،  اضافہ اکتوبرکے مہینے کے بلوں میں وصول کیا جائے گا تاہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے […]

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر دکانداروں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ کر […]

کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے شدید ترین مندی ،کے ایس ای100انڈیکس 1600پوائنٹس گھٹ گیا انڈیکس 41ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا ،40ہزار پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،سرمایہ کاروں کے 280ارب روپے ڈوب گئے کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے شدید ترین مندی […]

لاہور (ویب ڈیسک) اوگرہ نے ایل پی جی اور گھریلو و کمرش سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرہ نے ایل پی جی 3روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت130 روپے بڑھا دی ہے۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 2456روپے میٹرک ٹن، اضافہ کے بعد […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔ عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق […]

کراچی (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر گراوٹ‌ کا شکار، 70 پیسے کے بعد 165 روپے کے ریٹ‌ پر فروخت ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالرساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔ انٹربینک میں 70 پیسے کمی کے بعد ڈالر 165 روپے پر ٹریڈ ہونے […]

لاہور(ویب ڈیسک) چینی بحران پر قابو پانے کیلیے درآمدی چینی مارکیٹ میں آگئی۔ شوگر ڈیلرز کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے اب تک 30 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی ) کے ذریعے ایک لاکھ ٹن چینی اکتوبر میں پاکستان پہنچ جائیگی۔ […]