اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سال 2020ء میں 278 ارب روپے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں جو کہ سال 2019ء کی نسبت 129 فیصد زائد رقم ہے۔ ٹیلی کام شعبہ کی آمدنی سال 2020ء میں 537 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پی ٹی اے کی […]

واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کی جانب سے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی ذیلی کمپنی ”واٹس ایپ“ نے اپنی نئی […]

ڈیٹا پروٹیکشن قوانین نہ بنانے پر عدالت حکومت پر برہم کراچی(ویب ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قوانین نہ بنانے پر وفاقی حکومت پراظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد […]

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی توقع ہے جون 2021 تک اسمارٹ آفس کے نام سے ایپلی کیشن لانچ کردیں گے،امین الحق اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔ ایک نجی ٹی وی سے […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک  ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ساتھ آئندہ 25 برسوں کیلئے ا پنے ا نٹیگریٹڈ ٹیلی کا م سروسز لائسنس کی تجدید کرالی ہے۔ پی ٹی سی ایل نے 29 جون، 2018 کو […]

پی ٹی سی ایل اور Avaya کے درمیان شراکت داری سے Avaya Spaces کے آغاز پر پاکستان میں لچک دار اور باسہولت کام کرنے کے ماحول کی فراہمی اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور Avaya ہولڈنگ کارپوریشن (NYSE:AVYA) نے شراکت داری قائم […]

سندھ کے مختلف اضلاع میں فائبر آپٹیکل کیبل بچھانے کے لیے یونیورسل سروس فنڈ اور پی ٹی سی ایل کے مابین دو معاہدے مجموعی لاگت 3 ارب روپے سے زائد آئے گی ۔تکمیل پر 47 لاکھ سے زائد افراد کو تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولیات میسر آسکیں گی معاہدے کی […]

الخدمت فاؤنڈیشن اور جاز کے باہمی اشتراک سے قصور اور فیصل آباد کے سینکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن پیک تقسیم کئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی ملک بھر میں بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔ شاہد اقبال، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن آزمائش کی اس گھڑی میں […]

آزادکشمیر میں نجی موبائل کمپنی کو  دو ارب روپے سے زائد کا ٹیکس ریکوری کا نوٹس کمشنر انلینڈ ریونیو نے کمپنی کی اپیل مسترد کردی میرپور (صباح نیوز)آزاد جموں و کشمیر میں ایک نجی موبائل سروس مہیا کرنے والی کمپنی کو ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو کمپنی سرکل کی طرف سے […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے گوگل کو غیر قانونی مواد کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]