کراچی:اسٹاکایکس چینج میں کاروبار حصص میںاتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب کے ایس ای100نڈیکس 36.03پوائنٹس کی کمی سے 44650.43پوائنٹس کی سطح پرآ گیا ۔54.03فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروبار حصص میں […]