نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے مورمبا گاؤں میں 800 مرغیاں مرگئیں، مرغیوں کے مرنے کی وجہ برڈفلو کہا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے مورمبا گاؤں کے 10 کلو میٹر علاقے میں مرغیاں لانے اور لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ […]