اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے،پاکستان اور دنیا بھر میں آئی ٹی گریجویٹس کی بہت زیادہ مانگ ہے، نان ریذیڈنٹ سیکٹر ہونے کی حیثیت سے آئی ٹی […]