کراچی(صباح نیوز) کورنا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باعث ٹیلی میڈیسن سروس صحت کہانی اور پاکستان کی معروف آدم جی لائف انشورنس کمپنی کے اشتراک سے سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے صحت سے متعلق طبی ماہرین سے مشورے حاصل کرنے کی سہولیات کا آغاز کردیا […]