لاہور (سٹاف رپوٹ) پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) نے ایکسٹریم کامرس ایل ایل سی کی شراکت سے خواتین کو ایمازون ورچوئل اسسٹنٹس (Amazon Virtual Assistants)کی حیثیت سے مہارت حاصل کرنے کیلئے ایک آن لائن تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔یہ پروگرام خواتین کو موجود وبائی صورتحال کے […]