(اسلام آباد(ویب نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سال 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران خود کار ٹول کے ذریعے کوالٹی آف سروس (کیو او ایس) سروے کرے گا۔ اس کا مقصد موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کو لائسنس کے معیار کے مطابق آواز اور […]